ممبی 21 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یرآ عظم نر یند ر مو دی آ ج بھا بھا اٹا مک ر یسر چ سنٹر ‘ ممبی کا د ور ہ کر ینگے ۔ ا س دو ر ہ کے دو را ن مسٹر مو دی مختلف تر قیا تی کا مو ں
کا جا ئز ہ لیں گے ۔ و ز یر آ عظم اس مو قع پر ڈ پا رٹمنٹ آ ف اٹا مک انر جی اور بھا بھا اٹا مک ر یسر چ سنٹر کے سا ئنسدا نو ں سے با ت چیت کر ینگے۔ مسٹر مو دی د ہلی سے ممبئی دو پہر میں پہنچیں گے اور شا م کو دہلی و ا پس ہو جا ئینگے ۔